کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ میں صدراتی نظام کی مخالفت نہیں کروں گا۔ بہت جلد کراچی جاکر مصطفی کمال سے ملاقات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ 70فیصد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے لوگ الطاف حسین سے تنگ ہیں۔ چند دنوں میں متحدہ کے بہت سارے نام مصطفی کمال کے ساتھ ہوں گے۔مصطفی کمال کی پارٹی کانام پاکستان قومی موومنٹ ہوسکتا ہے۔نبیل گبول مستقبل میں مصطفی کمال کاساتھ دینے والوں ذکر کرتے ہوئے فارق ستار اور گورنر سندھ کا نام لیتے لیتے رک گئے اورانہوں نے کہا کہ کہ اس کوسلپ آف ٹنگ سمجھیں۔
ایم کیو ایم میں سے کون کون مصطفی کمال کے ساتھ ہے، نبیل گبول کے منہ سے نام نکل پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































