کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے سٹی ناظم مصطفی کمال نے عوام سے رابطے اور اپنی نئی پارٹی کا پیغام پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مصطفی کمال نے سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیس بک پر اپنے اکاونٹ بنالیئے ہیں جس پر ان کے چاہنے والے اور ان کی نئی پارٹی میں شمولیت کے خواہش مند انہیں فالو کرسکتے ہیں , مصطفی کمال کی موجودہ رہائش گاہ کے باہر پوسٹر بھی لگائے گئے ہیں جس میں ان کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ کی آئی ڈیز درج ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ عوام کی جانب سے بے پناہ پیار اور حمایت ملنے پر ان کے شکر گزار ہیں اور یہ چیز ان کےلئے باعث افتخار ہے ،انشاءاللہ وہ عوام کے ساتھ مل کر پاکستان کی کھوئی ہوئی عظمت کو واپس لائیں گے۔
مصطفی کمال نے عوام سے رابطے اور اپنی نئی پارٹی کا پیغام پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال شروع کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان



















































