اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے کوائف کی تصدیق کا سلسلہ شروع کر دیا،معمولی جرائم، ویزہ قوانین کی خلاف ورزی اور سزا پوری کرنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جیلوں میں قید پاکستانیوں کی فہرستیں وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت داخلہ کو موصول ہو رہی ہیں۔ وزارت داخلہ قیدیوں کے کوائف کی نادرا سے تصدیق کر رہی ہے، جن پاکستانیوں کی تصدیق ہو رہی ہے ان کے نام سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کو بھجوائے جا رہے ہیں تا کہ تصدیق شدہ پاکستانیوں کو جلد از جلد پاکستان لایا جا سکے۔
سعودی عرب میں قید پاکستانی قید ی تیار ہوجائیں‘ بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































