ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مصطفی کمال کیساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ‘ذو الفقار مرزا بھی میدان میں آگئے

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ، آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے ٗمیری کہی ہوئی تمام باتیں سچ ثابت ہوئی ہیں۔ رحمن ملک کی گھناؤنی شخصیت بارے عرصہ دراز سے چیخ رہا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں ایک ایک دن میں چالیس چالیس قتل ہوتے رہے ہم ایکشن لینے لگتے تو روک دیا جاتا تھا اس میں رحمن ملک کا ہاتھ ہوتا تھا اگر مصطفی کمال کے انکشافات پر ایکشن نہ لیا گیا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔ایک سوال کے جواب میں مصطفی کمال کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ، آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے ٗمیری کہی ہوئی تمام باتیں سچ ثابت ہوئی ہیں۔ رحمن ملک کی گھناؤنی شخصیت بارے عرصہ دراز سے چیخ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…