لاہور(نیوز ڈیسک) سکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن 1ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کرئے گا۔ ان سکولوں سے اساتذہ کے دیگر سکولوں میں تبادلے شروع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت ان کم کارکردگی والے سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرئے گی اور اس پروگرام کے تحت نجی ادارے سکولوں میں اپنے اساتذہ تعینات کریں گے۔ سکولوں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے نجی شعبے کے حوالے کیا جارہا ہے۔ سکولوں کی عمارتیں اور فرنیچر اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔
سکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا منصوبہ تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































