بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ثانیہ ناز بھی تفتیش کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر طلب

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ سے مشترکا کمیٹی کی تفتیش جاری ہے اورتفتیش کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور لیاری کی رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کو بھی تفتیش کے لیے طلب کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق رینجرز کی عزیر بلوچ کی نامزد ایم پی اے ثانیہ ناز سے ڈھائی گھنٹے تفتیش کی گئی ہے ، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ عزیر بلوچ تفتیش میں سامنے آنے والے سوالات پوچھے گئے ، لیاری میں گینگ وار اور بھتے سے متعلق بھی سوالات پوچھے گئے ، ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ اور گینگ وار کے دیگر افراد سے متعلق بھی تفتیش کی گئی ہے ، رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ثانیہ ناز کو بیان ریکارڈ کرکے جانے دیا گیا وہ دوبارہ طلب کیے جانے کا بھی امکان ہے ، رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کا کہنا ہے کہ میں قانون کا احترام کرتی ہوں اور کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہوں تفتیشی ادارے جب بھی بلائیں گے میں آجاؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…