ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے مصطفی کمال سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مصطفیٰ کمال کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے الطاف حسین اور رحمان ملک پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ متحدہ اور پیپلز پارٹی کے را سے روابط کا الزمات غیر معمولی نوعیت کا ہے۔ ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ مصلحت کے بغیر حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں، انہوں نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…