ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اس سال پاکستانیوں نے کتنے ہزار امپورٹڈ گاڑیاں منگوائیں ، سن کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے، رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 10ہزار(45فیصد)کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز جاری کردہ اعلامئے میں کسٹمز اپریزمنٹ ساوتھ کے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی 22 ہزار کاروں کے مقابلے میں رواں مالی سال اب تک 32 ہزار پرانی کاریں درآمد کی جاچکی ہیں جن کی مالیت 19.4فیصد کے اضافے سے 53.93 ارب روپے رہی، ان پر کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 21.126ارب روپے ادا کیے گئے، اس دوران پاکستانی مارکیٹ میں درآمدی کاروں کا شیئر 15فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…