بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

کراچی, فکس اٹ مہم کے عالمگیر نے مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں”فکس اٹ“ مہم کے بانی عالمگیر نے سابق ناظم اور ایم کیو ایم کے منحرف رہنما مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق عالمگیر نے کہا کہ مصطفیٰ کمال نے سچ بولا۔ ان کی باتوں سے سچ کی خوشبو آرہی تھی۔ اگر ان کو میری ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔واضح رہے کہ عالمگیر کراچی میں عوامی مفاد کے کاموں میں ایک تحریک چلا رہے ہیں جس کا نام انہوں نے فکس اٹ رکھا ہے۔ اس تحریک کے سلسلے میں ان کو گرفتار بھی کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…