نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریند مودی نے اپوزیشن جماعت کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کے حوالے سے کوئی یو ٹرن نہیں لیا ،پاکستان کے بارے میں ہماری پالیسی پہلے والی ہی ہے،ایگزیکیوٹیو کو جوابدہ بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی میں مسلسل خلل ڈالنے پر کانگریس کو آ ڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ایوان بحث کی جگہ ہے لیکن بات بحث کی حد میں رکھی جائے تبھی کوئی نتیجہ نکلتا ہے۔
حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































