بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اطمینان بخش سکیورٹی کی یقین دہانی تک کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی ،وزیر داخلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یارخان کو ٹیلیفون کر کے بھارت میں ہونےوالے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔بتایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ نے واضح کیا ہے کہ اطمینان بخش سکیورٹی کی یقین دہانی ملنے تک قومی ٹیم کو دورہ بھارت کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی سے متعلق رپورٹ آج جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف کو بھی پیش کریں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…