لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے اپنے ردعمل اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال کی تقریر بہت اچھی تھی میں اس کا خیر مقد م کر تا ہو ں، مصطفی کمال کی تقریر کے بعد سپریم کورٹ فوری سوموٹو نوٹس لے،حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غداری کا مقدمہ درج کرے ، یہ تقریر الطاف حسین کے خلاف چارج شیٹ ہے ،پاکستان کی ایجنسیاں اور قانون نافذکر نے والے اداروں کو فوری حرکت میں آنا چاہیے،الطاف حسین 30سا ل سے کراچی میں قتل و غارت گری کروا رہا ہے اور آج ثابت ہو گیا بھارت کی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ اور اْس سے پیسے لے کر پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے ،او ر الطاف حسین کا کچا چھٹا کھل کر سامنے آگیا ہے ،الطاف حسین کا انجام دور نہیں اور رحمان ملک بھی برابر کامجرم ہے جن کو تمام کاروائیوں کا علم تھا۔مصطفی کمال نے پی ٹی آئی کے موقف کی تائید کر دی ہے۔
حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غدداری کا مقدمہ درج کرے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































