اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ مصطفی کمال کی تقریر کو سنجیدگی سے لینا چاہیے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاست دان اعجاز چوہدری نے مطالبہ کیا کہ ریاست خود مدعی بن کر قائد ایم کیوایم کے خلاف غداری کا مقدمہ چلائے۔حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن )کے شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ مصطفی کمال پارٹی میں رہنے کی وجہ سے تمام حقائق جانتے ہیں۔پی پی پی کی شہلا رضا نے پریس کانفرنس کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نامعلوم افراد کے بعد اب نامعلوم سیاسی جماعت بھی آرہی ہے۔
مصطفی کمال کی تقریر کو سنجیدگی سے لینا چاہیے , پاکستان تحریک انصاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی



















































