بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں محض الزامات لگائے گئے جس سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا , بیرسٹر سیف علی خان

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سیاست دان بیرسٹر سیف علی خان نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں محض الزامات لگائے گئے جس سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے جمعرات کو ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پارٹی سے الگ ہو نے کا اعلان کیا ۔بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں ,ایم کیو ایم کی وجہ الطاف حسین ہیں , وہ بلاشک و شبہ پارٹی کے غیر متنازع قائد ہیں۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کو اعتراضات ہیں ہو بے شک پریس کانفرنسز کر لیں۔انہوںنے کہاکہ مصطفی کمال کے الزامات سے پارٹی کو نقصان نہیں پہنچے گا، کیونکہ کئی لوگ اس طرح کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ایم کیوایم کے سینئر رہنما اور سینیٹر محمد علی سیف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ایک دو افراد الزامات لگاکرشوق پورا کرلیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…