ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کیخلاف دو رینٹل پاور ریفرنسز میں واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بطور گواہ بیان قلمبند کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کے خلاف پیراں غائب اور ساہو وال رینٹل پاور ریفرنسز کی سماعت کی۔ استغاثہ کے ایک گواہ واپڈا کے ملازم سلمان اقبال کا بیان قلمبند کیا گیا ایک ملزم سابق سیکرٹری وزارت پانی و بجلی اسماعیل قریشی کے وکیل نے اس پر جرح کی۔ 18 مارچ کو آئندہ سماعت پر دیگر ملزمان کے وکلاءجرح کریں گے۔ ملزمان پر ساہو وال اور پیراں غائب رینٹل پاور پلانٹس میں 2.4 اور 3.1 ملین روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…