کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ان کا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر وہ مجرم ہوتے تو پاکستان واپس نہیں آ تے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہرمعاملے کا قانونی مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس شہر میں کسی کا خون بہانے نہیںآ ئے ہیں، ہم لوگوں کو جوڑنے آ ئے ہیں، ہماری پریس کانفرنس کے بعد اگر کسی کا خون بہا تو ہم ذمے دار نہیں ہوںگے لوگوں کو پتہ ہے کہ خون کون بہائے گا۔
میرا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر میں مجرم ہوتا تو پاکستان واپس نہیں آ تا، سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































