بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ,سرتاج عزیز

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں مسائل کا الزام پاکستان کو نہیں دینا چاہیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرتاج عزیز نے کہاکہ یہ غلط تاثر پایا جاتا ہے کہ پاکستان کچھ گروپوں کی حمایت کررہا ہے اور یہاں بدستور ایسے لوگ موجود ہیں جو طالبان سے ہم دردی رکھتے ہیں ۔ یہ تاثر درست کرنے کی ضرورت ہے ۔کیونکہ گذشتہ دو برسوں کے دوران پاکستان نے پراسیس کو جس طرح آگے بڑھایا وہ بالکل واضح ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام تک پاکستان پرامن نہیں بن سکتا ۔سرتاج عزیز نے کہاکہ افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کےلئے بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا خود افغانوں کے لیے اہم ہے ,اس کے لیے ضروری ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان سیاسی اتفاق رائے ہو ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…