فیصل آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی ایک خصوصی ٹیم نے ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مار کر ای ڈی او فنانس چوہدری غفور کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی خصوصی ٹیم نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ڈی سی او آفس فیصل آباد پر چھاپہ مارا اور اسی کمپلیکس میں قائم ای ڈی او فنانس چوہدری غفور کو ان کے دفتر سے حراست میں لے لیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق نیب اہلکار ای ڈی او فنانس سے فیصل آباد ، لاہور اور شیخوپورہ میں تعیناتی کے دوران چند اہم ترقیاتی منصوبوں بارے دریافت کرتے رہے اور ان کی فائلوں بارے بھی پوچھا گیا ۔ نیب کی ٹیم نے فوری طور پر ای ڈی او فنانس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق ای ڈی او فنانس کی گرفتاری پنجاب میں نیب کی حالیہ کارروئیواں کا حصہ ہے اور چوہدری عبد الغفور گذشتہ چند سالوں کے دوران پنجاب کے اہم شہروں میں ترقیاتی منصوبوں اور مالی معاملات کی نگرانی کرنے والی سیٹوں پر تعینات رہ چکے ہیں ۔
فیصل آباد, نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ, ای ڈی او فنانس زیر حراست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































