ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہاہے کہ پارٹی میں ہوتے ہوئے معلوم تھاجماعت کے کرمنلز بھارت آتے جاتے رہتے ہیں ، رابطہ کمیٹی کے رکن نے بتایا کچھ ہونے والا ہے آپ نائن زیرومت آنا ¾مجھے بتایاگیا کہ قائد ایم کیوایم نے انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈردیاہے۔مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد نبیل گبول کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی کے 70فیصد لوگ مصطفی کمال والی سوچ رکھتے ہیں، رحمان ملک نے دشمن ملک کے فنڈسے چلنی والی جماعت کوسپورٹ کیا، مصطفی کمال نے رحمان ملک کو بحیثیت وزیر داخلہ آگاہ کیا کہ ہم پھنس گئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کہ ایم کیوایم میں نیا دھڑا بن چکا ہے، مصطفی کمال ان لوگوں کولاناچاہتے ہیں جومختلف معاملات پرپریشان ہیں، مصطفی کمال،الطاف حسین کی پالیسیوں سے پریشان افرادکوڈرائی کلین کراناچاہتے ہیں ¾ جیلوںمیں بند،گرفتارافرادکوپیغام دیاگیاڈرائی کلین کراناہے تومیری طرف آئیں، اس لیے ”را“ کے ایجنٹ کہلانے والے کے لیے عام معافی کی بات کی گئی۔نبیل گبول نے کہاکہ مصطفی ٰکمال کواپنے اوپرعائدالزامات کاجواب دیناہوگا، مصطفی کمال نے ابھی صرف 10فیصد باتیں بتائی ہیں، مصطفی ٰکمال کوبتاناچاہیے300ارب کے ترقیاتی بجٹ کاکتناحصہ لندن جاتاتھا ¾تعمیراتی ٹھیکوں پر کمیشن کےلئے لندن سے دباﺅ ہوتا تھا، ”را“سے فنڈنگ کے معاملے پرانکوائری ہو اورجوڈیشل کمیشن بنناچاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…