لاہور ( نیوزڈیسک ) لاہور میں محکمہ انہار کے نائب قاصد نے دفتر میں پنکھے کے ساتھ جھول کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق بند روڈ کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی محمد شفیق محکمہ انہار میں بطور نائب قاصد کام کرتا تھا۔ آج صبح آفس آیا اور معمول کے مطابق کام شروع کیا۔ اس دوران دوسری منزل پر اکاو¿نٹنٹ کے کمرے میں جا کر پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق شفیق نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا جبکہ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ شفیق نے ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ پر جوا لگایا تھا جو وہ ہار گیا ، اس ہار سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے دفتر میں دوسری منزل پر جا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور :محکمہ انہار کے نائب قاصد نے جوا ہارنے پر خودکشی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































