ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسٹم عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹم عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم کورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی تاہم عدالت نے حکم دیا کہ ایان علی آئندہ سماعت پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔عدالت نے کیس کی سماعت17مارچ تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…