لاہور(نیوزڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹروبس سروس کو سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلیے بند کیا گیاہے،نیب میٹروبس کیخلاف کارروائی کے بجائے اس کی خامیاں سامنے لائے۔لاہور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کرنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیب اپنا کام کرے ،پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے ، میٹرو بس پراجیکٹ کے آڈٹ سمیت تمام معاملات ریکارڈ پر ہیں۔میٹرو بس کیخلاف کارروائی کے بجائے اس کی خامیاں سامنے لائے،انہوں نے کہا کہ تحفظ خواتین بل سے ان سمیت کوئی مبرا نہیں ،قانون کی خلاف ورزی پر کسی کو بھی کڑے پہننا پڑ سکتے ہیں۔
لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































