کراچی(نیوزڈیسک) رینجرزنے فشریز میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردارعزیر بلوچ کا سابق دست راست وسیم احمد کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے عزیربلوچ سے تحقیقات کی روشنی میں فشریز پر کارروائی کرتے ہوئے ملازمین کی یونین کے جوائنٹ سیکریٹری اورموجودہ مارکیٹ آفیسر وسیم احمد کو حراست میں لے لیا ہے۔ وسیم احمد پر الزام ہے کہ وہ عزیر بلوچ کی سربراہی میں کام کرنے والے گینگ کے لئے فشریزسے بھتے کی رقم جمع کرکے بھجواتا تھا۔واضح رہے کہ 17 جنوری کو بھی رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے فشریزکے جنرل سیکریٹری سعید بلوچ اور ایسوسی ایشن کے عہدیدار دل مراد بلوچ کو گرفتار کی تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































