کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال بھی پچھلے سال کی طرح سخت گرمیاں پڑیں گی جبکہ ہیٹ ویو کا خدشہ بھی موجود ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس سال بھی گرمی کا موسم اپنی سختی دکھائے گا جبکہ ہیٹ ویو کے خدشات بھی موجود ہیں ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ قدرتی آفات کو روکا تو نہیں جاسکتا لیکن اس سے ہونے والے نقصانات کو بہتر اقدامات کے ذریعے بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرعبدالرشید کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت سے شہریوں کا بچانے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز اورحکومت کو قبل از وقت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سال بھی ماہ رمضان سخت گرمی میں آئیں گے اس لیے عوام خود بھی اپنی احتیاط کریں اسکے لیے حکومت کی جانب سے آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔
کراچی میں اس سال بھی قیامت خیز گرمی کی پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































