جلال پور (نیوز ڈیسک ) تحصیل ہسپتال جلال پور پیر والا میں خواتین نے تنگ کرنیوالے نوجوان کی پٹائی کردی۔ تحصیل ہسپتال میں دوائی لینے آئی خواتین کو اوباش نوجوان تنگ کر رہا تھا اور بار بار موبائل نمبر مانگ رہا تھا۔ خواتین نے نوجوان کو پکڑ کر تھپڑ رسید کیے۔ خواتین کا کہنا تھا کہ نوجوان کی نمبر مانگنے کی ہمت کیسے ہوئی ، اس موقع پر نوجوان دہائیاں دیتا رہا کہ وہ تو ان خواتین کو جانتا تک نہیں وہ طالبعلم ہے اور ہسپتال میں دوائی لینے آیا ہوا تھا۔ موقع پر موجود لوگوں نے بیچ بچاؤ کرایا اور نوجوان کی جان چھڑائی۔
جلال پور ،موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان



















































