اسلام آباد (نیوزڈیسک)پٹرولیم اور قدرتی وسائل کی وزارت نے کہا ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کا کام شروع کرنے میں ناکام ہونے والی تمام کمپنیوں کیلائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔وزارت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق حکومت نے تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار میں ناکام لائسنس یافتہ کمپنیوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا انہوں نے کہا کہ وزارت نے حال ہی میں ایسی گیارہ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کئے ہیں۔ایک سوال پر عہدیدار نے کہا کہ وزارت نے حال ہی میں ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر کے حامل علاقوں میں تیل اور گیس کی تلاش کے عمل کو تیز کرنے کیلئے 70ضمنی معاہدوں پر دستخط کئے جن میں بعض مراعات دی گئی ہیں۔
حکومت نے تیل اورگیس کی تلاش میں ناکام کمپنیوں کے گردگھیراتنگ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
8 بجے تک
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا



















































