جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں مرنے کے بعد نبی اکرمؐ سے روزے کی حالت میں ملنا چاہتا ہوں۔یہ تھے ممتاز قادر ی کے وہ الفاظ جو ان کے والد کے مطابق ،ممتاز قادری نے اپنی گھر والوں سے اپنی آخری ملاقات میں کہے۔ ممتاز کے قادری کے وا لد کے مطابق انہوں نے آخری ملاقات میں خصوصی طور پر کھجور اور آب زم زم منگوایا اور ہم سب کو اپنے ہاتھ سے مٹی کے برتن میں آب زم زم کے ساتھ کھجور کھانے کو دی ۔ پھانسی گھاٹ پر جا تے وقت ممتاز قادری کے آخری الفاظ ، ” اللہ اکبر اور یارسولؐ اللہ “ تھے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…