بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ممتاز قادری کی پھانسی کیخلاف عالمی ادارے نے بھی اہم مطالبہ کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کے پھانسی دیے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان تاثیر کے قتل پر انصاف فراہم کرنے کے لئے پھانسی نہیں دی جانی چاہئیے تھی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سلمان تاثیر کے قتل کے لئے انصاف یقینی بنانے کے لئے ایک اور زندگی لینا کوئی متبادل نہیں اور پاکستان کو چاہیے تھاکہ سزائے موت کے خاتمے کی جانب پہلا قدم اٹھاتے ہوئے فوری طور پر پھانسی کے احکامات پر مہلت جاری کی جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساتھ ایشیاریجنل آفس ڈائریکٹر چمپاپٹیل نے مزید کہا کہ سزائے موت ہمیشہ سے جرم کی نوعیت اور صورتحال کو دیکھے بغیر انسانی حقوق کی خلاف ورزی رہی ہے۔‎



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…