ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ممتاز قادری کی برسی 4سال بعد ہوا کرے گی یا 1سال بعد ، عوام نے فیصلہ کر لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی کی سزا پانے والے ممتاز قادری کو پھانسی لگانے کی تاریخ 29 فروری 4سال بعد برسی کے موقع پر دوبارہ آئے گی تاہم یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تاریخ کے حساب سے ہر سال انیس جمادی الاول کو برسی منانے کا اعلان کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق عیسوی سال کے حساب سے29 فروری کو ممتاز قادری کو پھانسی دی گئی، 29 فروری تاریخ لیپ کا سال ہونے کے باعث 2016 میں آئی، تاہم اب 29فروری چار سال بعد 2020 میں دوبارہ آئے گی اور یوںتین سال تک ممتاز قادری کی برسی کے موقع پر 29 فروری کی تاریخ کلینڈر پر نہ ہوگی۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…