اسلام آباد (نیوز ڈیسک ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مرتکب ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کے بعد وفاقی وزیراطلاعات نے مظاہرے کوعدالتی فیصلوں کے منافی اور ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کرنے کے اعلان کے بعد جناح ایئرپورٹ پر مظاہرین کے گھیرے میں آنے پر اپنا بیان بدل لیا۔ انہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں کہاکہ ’وہ سمجھتے ہیں کہ ممتاز قادری کی یہی منشاءتھی اور وہ چاہتے تھے کہ اللہ کی راہ میں جان دے دیں ، اسی تناظر میں بات کی کہ جب وہ اسی طرح چاہتے تھے تو پھر اس پر احتجاج کی تو ضرورت ہی نہیں ، شکرانے کے نوافل اداکرنے چاہیں ‘۔
حکومت کا باضابطہ موقف تبدیل،ممتاز قادری کیا چاہتے تھے ؟ زبان پر لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
8 بجے تک
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا



















































