اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کرے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی مقامی کمپنی جی ایف سی فین سری لنکا کو 50 ہزار ڈالر مالیت کے پنکھے ایکسپورٹ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما میں سری لنکن اب پاکستانی پنکھوں سے سکون حاصل کریں گے ، پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کر رہا ہے۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی مقامی کمپنی جی ایف سی فین سری لنکا کو 50 ہزار ڈالر مالیت کے پنکھے ایکسپورٹ کر رہی ہے ، اس حوالے سے 20 فٹ کے دو کنٹینرز سری لنکا روانہ کر دیے گئے ہیں۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق سری لنکا میں منعقد ہوئی پاکستانی مصنوعات کی حالیہ نمائش کے دوران کمپنی یہ ایکسپورٹ آرڈر لینے میں کامیاب ہوئی۔حکام کا کہنا ہے کہ 2005 میں ہوئے آزادانہ تجارتی معاہدے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت سست روی کا شکار ہے جس میں تیزی لانے کے لیے اس طرح کاوشیں اہم کردار ادا کریں گی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…