اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

حکومتی کاموں میں حکومتی روڑے اٹکنے لگے، اہم وفاقی وزیر نے ممتاز قادری کو غازی قرار دے دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتازقادری کو سزائے موت دیئے جانے کے فیصلے پرحکومت کا اپنا ہی وزیر میدان میں آگیا اور حکومتی فیصلے پر ناپسندیدگی کااظہار کرتے ہوئے ممتاز قادری کو خراج تحسین پیش کیا۔ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر این اے 64سرگودھاسے رکن اسمبلی منتخب ہونیوالے وزیرمملکت برائے مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ’غازی ممتاز قادری کا سفر مکمل ہوگیا، اور اس سلسلے میں ہم اپنا واضح موقف رکھتے ہیں اور اس سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے‘۔انہوں نے کہاکہ بعض اسلام اور ملک دشمن اس موقع کو بھی منفی مقاصد کیلئے استعمال کرسکتے ہیں ، اپیل ہے کہ جلاﺅگھیراﺅکے سابقہ تعارف کو بھول جائیں ‘۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…