چنیوٹ (نیوز ڈیسک)چنیوٹ میں حساس اداروں نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ٗدونوں بھارتی شہری کئی سالوں سے چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کررہے تھے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں حساس اداروں نے بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے دو بھارتی شہریوں کو پکڑ لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزم عرصہ سے پاکستان میں بھارتی انٹیلی جنس کیلئے کام کررہے تھے اور چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کرتے تھے۔حساس ادارے نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں بھارتی شہریوں کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔حساس اداروں نے فیکٹری مالکان اور اہل علاقہ سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔
حساس اداروں کی کاروائی ،دو بھارتی جاسوس گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































