ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی وخوشحالی آئے گی ٗاحسن اقبال

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے مثبت تشخص کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔نیویارک میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کے فروغ کیلئے کام کریں۔وفاقی وزیر نے انہیں وسیع تر علاقائی استحکام کیلئے ملک میں جدید بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی غرض سے حکومت کی کوشسوں کے بارے میں بھی بتایا۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی وخوشحالی آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…