ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں پولیس نے کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پرالزام ہے کہ وہ اپنے ہوٹل میں کتے کا گوشت کھلانے کے لیے ایک زندہ کتا ہوٹل میں لے جا رہا تھا۔ ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ المجاردہ گورنری کی پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے پاکستانی ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کتے کو ہوٹل میں ذبح کرکے اس کا گوشت بنانے کے لیے لے جا رہا تھا۔ یہ کتا اس وقت پکڑا گیا جب ملزم کے ایک بڑے بیگ کی تلاشی لی گئی تھی۔پولیس نے متعلقہ ہوٹل بند کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
سعود ی عرب میں کتے کا گوشت کھلانے کے الزام میں پاکستانی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































