ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک بچے کٹا ہوا سر اٹھا کر جا رہی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیش آیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ خاتون اس بچے کی آیا تھی۔ اس خاتون نے بچے کے والدین کا فلیٹ سے جانے کا انتظار کیا اور اس کے بعد بچے کو قتل کر کے فلیٹ کو آگ لگا دی۔ پولیس نے بچے کے قتل کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ خاتون کو نفسیاتی معائنے کے سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔
روس ، چار سالہ بچے کا سر قلم کرنیوالی خاتون گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































