ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ممتاز قادری کو لیپ کے سال میں 29فروری کو پھانسی دی گئی خدا کے کام بھی پراسرار ہوتے ہیں شہر یار تاثیر

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک) سابق گور نر پنجاب سلمان ثاثیر کے بیٹے شہر یار تاثیر نے کہاہے کہ ممتاز قادری کو لیپ کے سال میں 29فروری کو پھانسی دی گئی خدا کے کام بھی پراسرار ہوتے ہیں ممتاز قادری کی پھانسی تاثیر فیملی کی نہیں پاکستان کی فتح ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق گورنر کے صاحبزادے شہریار تاثیر نے کہاہے کہ ممتازقادری کی پھانسی تاثیر فیملی کی نہیں پاکستان کی فتح ہے ،میری فیملی کی فتح صرف میرے بھائی کی محفوظ واپسی ہے ۔اپنے ٹوئیٹس میں شہریارتاثیر نے لکھاکہ’ ممتاز قادری کو لیپ کے سال میں 29فروری کو پھانسی دی گئی ، خداکے کام بھی پراسر ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…