بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے دو ٹکڑے ہوگئے،ایک اورتحریک انصاف وجود میں آگئی،پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن) بھی بن گئی۔ پارٹی کے سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرا دی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف ن کے نام سے بھی نئی جماعت بن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اور سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے نئی جماعت رجسٹرڈ کرا دی ہے۔ اختر اقبال ڈار اس جماعت کے چیئرمین ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…