ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغواءہو گئی،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بچی کی بازیابی کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ورثاءکے مطابق شیر شاہ کالونی رائیونڈ روڈ کی شازیہ خرم کو 2 روز پہلے جناح اسپتال داخل کرایا گیا جہاں آپریشن سے اس کی بیٹی پیدا ہوئی۔ بچی اپنی نانی نسیم بی بی کے پاس تھی کہ ایک نقاب پوش عورت آ کر ان کے پا س بیٹھ گئی،نانی واش روم گئی، واپس آئی تو عورت بچی لے کر غائب ہو چکی تھی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اسپتال پہنچ گئی اور انھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…