کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں یو پی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث 40 سے زائد موٹرسائیکلیں اور 6 کاریں جل گئیں۔آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں یوپی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی،جس کے باعث میں موجود موٹرسائیکلیں جل کر راکھ ہوگئیں جبکہ سڑک کنارے کھڑی 6 کاریں بھی جل گئیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ علاقہ مکینوں کے مطابق آگ شرکٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ہر پہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں۔تاہم گاڑی کے ٹرالر یا مالک نے ابھی تک پولیس سے رابطہ نہیںکیا ہے
کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































