ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے۔گلگت بلتستان،مالاکنڈ ڈویڑن سمیت مختلف علاقوں میں موسم صاف ہے لیکن سردی اب بھی برقرار ہے،پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے رات اور صبح کے اوقات میں موسم ہلکا سرد ہوجاتا ہے۔سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے،شمالی بلوچستان میں بھی موسم خشک اور گرم ہوتا جارہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ا?ئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…