اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ کند ہو جاتا ہے، تحقیق

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر سماجی شفٹوں میں کام کرنے کے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی مضر اثرات سامنے آئے ہیں۔ شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ چھ سال سے زیادہ عمر رسیدہ ہو جاتا ہے۔سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ شفٹوں میں کام کرنے سے دماغی صلاحیت کند ہو جاتی ہے۔ ایک عشرے تک شفٹوں میں کام کرنے سے دماغ چھ سال سے زیادہ عمر رسیدہ ہو جاتا ہے۔ اگر لوگ ان غیر سماجی شفٹوں میں کام کرنا چھوڑ دیں تو ان کا دماغ واپس نارمل حالت میں واپس آ جاتا ہے، البتہ اس میں پانچ سال لگ جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کے اثرات دماغ پر بھی پڑتے ہیں۔ فرانس میں تین ہزار لوگوں کی یادداشت، سوچ کی رفتار اور دیگر ذہنی صلاحیتوں کا امتحان لیا گیا۔ دماغ وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی طور پر زوال پذیر ہوتا ہے لیکن سائنس دانوں نے کہا ہے کہ غیرسماجی شفٹوں میں کام کرنے سے یہ عمل تیز تر ہو جاتا ہے۔ جو لوگ دس سال سے زیادہ عرصے تک شفٹوں میں کام کیا کرتے تھے، تجربے کے دوران ان کے دماغ ساڑھے چھ سال زیادہ عمر رسیدہ پائے گئے۔ اچھی خبر یہ کہ شفٹوں میں کام کرنا چھوڑنے کے بعد دماغ کے انحطاط میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ تاہم اس کام میں پانچ سال لگ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…