پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کو شکست: حامد خان گروپ کے رانا ضیاء صدر منتخب

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار کو شکست ہو گئی۔ حامد خان گروپ کے رانا ضیاء 4279 صدر منتخب ہو گئے۔ حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، خواتین وکلاء نے بھی بھرپور جشن منایا۔ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار رمضان چودھری کو 484 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار رانا ضیاء 4279 ووٹ لے کر ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب ہو گئے جس کے بعد وکلاء نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور جشن منایا، جس میں خواتین وکلاء بھی پیش پیش رہیں۔انڈیپنڈنٹ گروپ کے انس غازی 3912 ووٹ لیکر سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ سردار طاہر شہباز 2065 ووٹ لیکر نائب صدر جبکہ اسد بخاری 3721 ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں کل 21414 ووٹرز میں سے تقریبا ساڑھے 7 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے جبکہ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کا عمل بھی انتہائی کامیاب رہا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…