ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بہاولنگر: تقریب میں نہ بلانے پر دوستوں نے دلہا کو آگ لگادی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) بہاولنگر میں مہندی کی رسم پرنہ بلانے پرشرابی دوستوں نے دلہا پر اسپرٹ چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق چشتیاں میں گزشتہ رات عمران نامی نوجوانوں کو اس کے دوستوں نے اسپرٹ چھڑک کر آگ لگادی۔ عمران کی دس دن بعد شادی تھی۔ پولیس کو بیان دیتے ہوئے عمران نے بتایا کہ اس نے شراب پینے پر اپنے 3دوستوں عظیم رامے، عدیل اور جواد عرف پرویز کو مہندی کی تقریب میں بلانے سے انکار کردیا تھا جس پر انہوں نے غصے میں آکر اس پر اسپرٹ ڈالی اور آگ لگادی۔ پولیس نے عمران کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…