ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک) جیل میں قید کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ صوفی محمد 2009 سے سینٹرل جیل میں قید ہے،صوفی محمد ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا ہے تاہم جیل کے اندر صوفی محمد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صوفی محمد کو کارسرکار میں مداخلت اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات کا سامنا ہے اورسیکیورٹی وجوہات پر صوفی محمد کواسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…