ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے55 سالہ سیکڑوں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے سے55 سال عمر پوری کرنے والے سیکڑوں ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پی آئی اے کے اکاؤ نٹ میں 15 ارب روپے کی اضافی رقم بھی جمع کرا دی گئی ہے، اس بارے میں ذمے دار ذرائع نے بتایا ہے کہ گولڈن ہینڈ شیک پرعمل درآمد31 مارچ سے قبل شروع کر دیا جائے گا، اس سلسلے میں یہ طریقہ کار طے کیا گیا ہے کہ 55 سال جن ملازمین کی عمر ہو چکی ہے۔انھیں 5 سال یعنی 60 ماہ مکمل تنخواہ گریجویٹی پروویڈنٹ فنڈ کے علاوہ گروپ ون سے 4 تک میڈیکل کی مد میں5 لاکھ روپے الگ دیے جائیں گے جبکہ گروپ 5 اور اس سے بڑے عہدے کے افسران کو بقایاجات کے علاوہ 10 لاکھ روپے میڈیکل کی مد میں دیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…