جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کراچی ‘ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عبدالقادر ہنگورو پر فردجرم عائد کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں فردجرم عائد ہونے کے بعد ملزم عبدالقادر ہنگورو نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ملزم عبدالقادر ہنگورو پر دھماکا خیز مواد اورغیر قانونی اسلحہ رکھنے کاالزام ہے۔ملزم کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…