ماغادیشو(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 9افراد ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہو گئے۔صومالی پولیس کے مطابق شدت پسند تنظیم الشاب کے شدت پسندوں نے موغا دیشو کے مشہور پارک اور ہوٹل کو نشانہ بنایا۔ پارک کے گیٹ پر کار بم دھماکے کے بعد حملہ آور قریبی ہوٹل میں گھس گئے اور فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے کئی گاڑیاں تباہ ہوئیں اور ہوٹل کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں 3حملہ آور بھی مارے گئے۔
صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































