ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مبینہ ڈاکو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا، ڈاکوﺅں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی اور جوابی فائرنگ میں شدید زخمی ہو گئے۔زخمی ڈاکووں کوطبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…