ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور‘ مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو شدید زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں2ڈاکو شدید زخمی ہو گئے۔جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق دونوں ڈاکوقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹنے کے بعدفرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا۔ ڈاکووں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،جوابی فائرنگ میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ ڈاکووں کی شناخت ندیم اور وسیم کےناموں سے ہوئی ہے، زخمی ڈاکووں کوجناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…